13

6 نمبر چونگی کے قریب دن دیہاڑے ڈاکو فارمیسی لوٹ کر فرار

ملتان میں ڈاکو راج ، دن دیہاڑے ڈاکو فارمیسی لوٹ کر فرار ہوگئے،6 نمبر کے قریب ڈاکووں نے فارمیسی میں لوٹ مار کی،دو ڈاکو دکان میں آئے ، ایک باہر ہی کھڑا رہا،ڈاکو شاپر میں ڈیڑھ لاکھ نقدی،موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے،واقعہ کی اطلاع کے ایک گھنٹے بعد بھی پولیس موقع پر نا پہنچی،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بہت جلد ملزمان کو پکڑ لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں