10

ملتان،ڈسٹرکٹ بار کا ہنگامی اجلاس صدر سید یوسف اکبر نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں بار کا آل پنجاب پراسیکیوٹر ویلفئیر ایسوسی ایشن کے حقوق کیلئے بھرپور حمایت کرنے کا اعلان کیا گیا،بار عہدیداروں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوٹر کے نان پریکٹیسنگ الاﺅنس کو جوڈیشل افسران کی مراعات کے برابر کیلئے جاری پر امن احتجاج کی حمایت کرتے ہیں، ڈسٹرکٹ بار پراسیکیوٹر ز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں