8

اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر لیگل پھوٹا سب آفس ملتان میاں طارق کا نشتر ہسپتال کا دورہ

ملتان،اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر لیگل پھوٹا سب آفس ملتان میاں طارق نے نشتر ہسپتال کا دورہ کیا،میاں طارق نے گردے کے ٹرانسپلانٹ کروانے والے مریضوں کی کورونا ویکسین کے عمل کا جاٸزہ لیا،اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر لیگل پھوٹا سب آفس ملتان میاں طارق نے دورے پر کہا کہ کٸی روز سے ٹرانسپلانٹ کروانے والے مریضوں کو کورونا ویکسین نہیں لگ رہی تھی،نشتر انتظامیہ کا شکر گذار ہوں کے مریضوں کی ویکسی نیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں