پاکستان

خبر چلو انے کا سن کر ڈی ا ٓ ئی جی پو لیس عمر شیخ سیخ پا۔۔۔ ڈ ی آ ئی جی پو لیس سا ئلین کو چھو ٹی ایف آ ئی آر کے دام بتانے لگے

خبر چلو انے کا سن کر ڈی ا ٓ ئی جی پو لیس عمر شیخ سیخ پا۔۔۔ ڈ ی آ ئی جی پو لیس سا ئلین کو چھو ٹی ایف آ ئی آر کے دام بتانے لگے

Read More

اسلام آباد کی مارکیٹوں میں مارکیٹوں میں مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والے گروہ کے ایک ملزم راشد کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد (راجہ وسیم عباسی)تھانہ آئی نائن پولیس نے فیض آباد ایکسپریس وے ناکہ پر وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلز ،مارکیٹوں میں مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والے گروہ کے ایک ملزم راشد کو گرفتار

Read More

شیخوپورہ پولیس کا ایک اور کارنامہ۔۔مظلوم کا ساتھ دینے کی بجائے ملزمان کے ساتھ ساز باز ہو گئی۔

۔ شیخوپورہ (آپ نیوز،ڈیسک پی این این اردو اسلام آباد)شیخوپورہ میں بااثر زمینداروں نے زمین ہتھیانے کےخاتون اور اسکی بیٹی پر ظلم کی انتہا کر دی۔ بگڑے زمینداروں کے بگڑے بچے 4 ملزمان پہلے بیوہ خاتون

Read More

50روپے کا نیاسکہ متعارف کروادیا گیا

اسلام آباد(پی این این اردو) پاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 50 روپے کا سکہ جاری کر دیا، سکے کے پیچھے ’’ ہمارا ایمان، کرپشن فری پاکستان ‘‘ لکھا گیا ہے۔ آے آر وائی نیوز کے مطابق انٹرنیشنل کرپشن ڈے کے

Read More

ریاستی دہشتگردی اور معصوموں کے قتل عام پر پریس کلب کے سامنے کشمیریوں کے حقوق کے لیئے جموں کشمیر لبریشن اور سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ممبر سراپا احتجاج

اسلام آباد(پریس کلب) ریاستی دہشتگردی اور معصوموں کے قتل عام پر پریس کلب کے سامنے کشمیریوں کے حقوق کے لیئے جموں کشمیر لبریشن اور سٹوڈنٹ فیڈریشن کے ممبر سراپا احتجاج بھارتی ریاستی دہشتگردی کو روکا

Read More

آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری، ارکان پارلیمنٹ کو کراچی پہنچنے کا حکم

کراچی: (پی این این اردو) چئیرمین پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین آصف زرداری کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر پیپلز پارٹی نے تیاری کر لی۔ ارکان پارلیمنٹ کو کراچی طلب کرتے ہوئے کل بینکنگ کورٹ پہنچنے کی ہدایات

Read More

صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوج واپس بلانے کا اعلان

واشنگٹن: (پی این این اردو) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے امریکی فوج واپس بلانے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں شام میں داعش کو شکست ہوئی، اس تاریخی فتح کے بعد امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا وقت آ گیا

Read More

مہنگائی کا طوفان آ گیا، غریب آدمی کو سمجھ نہیں آ رہی کیا کرے: نوازشریف

لاہور: (پی این این اردو) سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے مہنگائی میں ہوشربا اضافہ کر دیا، 10 ہزار میں ملنے والا راشن اب 16 ہزار میں ملتا ہے۔ مہنگائی کاطوفان آگیا ہے،غریب آدمی

Read More

سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد: (پی این این اردو) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کرپشن کے الزام میں گرفتار رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے

Read More

حکومت اور اپوزیشن میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے فارمولے پر اتفاق

اسلام آباد: (پی این این اردو) حکومت اور اپوزیشن میں قائمہ کمیٹیوں کے فارمولے پر اتفاق ہو گیا جس کے تحت حکومت اوراتحادیوں کو 20 کمیٹیوں کی چیئرمین شپ ملے گی، اپوزیشن کو 18 کمیٹیوں کی نمائندگی دی

Read More