قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی

اسلام آباد: (پی این این اردو) قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں اجلاس چار اکتوبر تک جاری رکھنے پر اتفاق ہوا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کے انتخاب سے بچنے کیلئے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کیا گیا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.