کراچی سے راولپنڈی آنے والے ٹرین تیز گام میں آگ لگ گئی،65افراد ہلاک 30زخمی

رحیم یارخان( پی این این اردو)کراچی سے راولپنڈی آنے والے ٹرین تیز گام میں آگ لگ گئی65افراد ہلاک 30زخمی ،آگ لگنے کا واقعہ لیاقت پور کے قریب آیا، ذرائعے کے مطابق بوگیوں میں وقفے وقفے سے سلنڈرز کے دھماکے ہو رہے ہیں آگ کافی پھیل چکی ہے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، تبلیغی جماعت والوں کے پاس چولہے اور سلنڈر تھے جو رائےونڈجارہے تھےجن سے آگ بھڑکی۔ وزیر ریلوے شیخ رشید کا بیان

Facebook Comments

POST A COMMENT.