Privacy Policy

ملتان میں ایڈم ہاٶسنگ سکیم کی افتتاحی تقریب منعقد کی گی جسمیں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جدید سہولیات سے آراستہ ایڈم ہاٶسنگ سکیم کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا جسمیں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ایڈم ہاٶسنگ سکیم کے سی ای او چوہدری ریاض کا کہنا تھا کہ یہ ملتان میں اپنی نوعیت کی جدید ترین ہاٶسنگ سکیم ہے۔تقریب کے میزبان چوہدری ریاض کا کہنا تھا کہ اپنا گھر ہر شخص کا خواب ہے اور اس خواب کو محدود وساٸل میں رہ کر ممکن بنایا جاٸے گا ۔